آپ اُسے ڈونڈھتے ہی رہ جائیں گے

اگر کوئی شخص آپ کے دل کو اچھا لگ جائے تو اُس کو اپنے دل میں خاص جگہ دیں. تا وقتیکہ وہ خود آپ کو بتا ئےکہ وہ اس جگہ کے لائق نہیں ہے کیونکہ اکثر اوقات لوگ دوسروں کو خود ہی بتا دیتے ہیں کہ کہ وہ اُن کے ساتھ کیا سلوک کریں
اور اگر قسمت سے وہ واقعی ویسا نکل آئے جیسا آپ کے دل کو لگا تھا تو اُسے دنیا کی سب سے قیمتی چیز کی طرح سنبھال کر رکھیں. ہر بُری نظر سے بچا کر. اور یاد رکھیں کہ اگر اُس کو سنبھالنے میں کوئی غلطی ہو گئی تو وہ خود وہاں سے چلا جائے گا. پھر آپ اُسے ڈونڈھتے ہی رہ جائیں گے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidآپ اُسے ڈونڈھتے ہی رہ جائیں گے