اچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے

اچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے اور خوشبُو کو اچھا لگنے کے لیے کسی سند کی ضرورت نہیں. نہ ہی وہ پھیلنے کے لیے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹاتی ہے اور نہ ہی اجازتیں طلب کرتی پھرتی ہے. وہ تو پھیل جانے کے لیے ہوتی ہے اور پھیل کر ہی رہتی ہے بلکہ اسے تو سونگھتے سونگھتے لوگ خود وہاں تک پہنچ جاتے ہیں جِہاں سے وہ آ رہی ہوتی ہے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidاچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے