بچوں کو نالائق ہونے سے بچانا ہے.

دنیا میں آج تک کسی بھی ماں باپ کو بُرا، خراب یا غلط بچہ نہیں ملا- بلکہ اکثر اوقات بچوں کو ہی غلط اور خراب ماں باپ ملے ہیں‫ یہ بچوں کی قسمت ہے کہ انہیں ماں باپ کیسے ملتے ہیں
ہم اپنے بچوں کو اس سے ذیادہ لائق کر ہی نہیں سکتے جتنے لائق وہ پیدا ہوتے ہیں ہمیں تو بس انہیں نالائق ہونے سے بچانا ہے.
ساری دنیا میں صرف دو ہی افراد ایسے ہیں جو بچے کے آگے بڑھنے کی رکاوٹوں کو دور کر سکتے ہیں یا انہیں آگے بڑھنے سے روک سکتے ہیں وہ ہیں اس کا باپ اور اس کی ماں. ان کے ایسا کرنے کا تعلق اکثر اوقات اس چیز کے ساتھ بھی ہوتا ہے کہ معاشرہ ان کے متعلق کیا سوچے گا. مگر عام طور پر یہ بات انہی دماغ میں اتنی زیادہ ہوتی ہے. معاشرہ تو اس سے کہیں کم سوچتا ہے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidبچوں کو نالائق ہونے سے بچانا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *