بچہ اسکول نہ جانا چاہے تو

اگر آپ کا بچہ اسکول نہ جانا چاہے تو بچے کے ساتھ زور زبردستی کرنے کے بجائے اس کے اسکول جا کر دیکھیں کہ وہاں کس قسم کا روّیہ ہے جو اُسے اسکول آنے سے ہی روک رہا ہے. ہو سکتا ہے آپ کا بچہ کند ذہن ہونے سے بچ جائے. ویسے بھی پتا نہیں کند ذہن پڑھے لکھے کا کوئی فائدہ ہے بھی کہ نہیں.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidبچہ اسکول نہ جانا چاہے تو