جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں

سنا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں. بلا شبہ وہ بنتے تو آسمانوں پر ہی ہیں مگر ایک دوسرے کو ڈونڈھتے زمین پر ہیں. ایک دوسرے کو ڈونڈھ لینے کے بعد کئی جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کئی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ پاتے. کیونکہ جوڑا تو ان کا بن چکا ہوتا ہے مگر نصیب میں اکٹھا رہنا نہیں ہوتا اور بعض اوقات جنہیں اکٹھا رہنا پڑتا ہے ان کا جوڑا نہیں ہوتا بس شادی ہوتی ہے وہ بھی زبردستی کی.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidجوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *