سوچ بدلتا ہے

جب اللہ تعالیٰ کسی پر رحمت کرتا ہے تو سب سے پہلے اُس کی سوچ بدلتا ہے. اُس کی سوچ ایسی ہو جاتی ہے کہ جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچتا ہے. پھر اُس کی بات اور رویہ ایسا ہو جاتا ہے جس سے وہ شخص ہر ایک کو پسند آجاتا ہے. پھر اللہ تعالیٰ اُسے بہت اعلیٰ لوگوں سے ملا دیتا ہے اور اُس کی زندگی شاندار ہو جاتی ہے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidسوچ بدلتا ہے