وہ خوش رہ سکے

کسی کو یہ کہنے کے بجائے کہ “خوش رہو” اُسے اُس کے ساتھ اپنے سلُوک کی وجہ سے خوش رکھنے کی کوشش کریں یا اُس کے لئیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اُسے ایسی سوچ دے دے جِس کی وجہ سے وہ خوش رہ سکے یا ایسے لوگوں سے ملا دے جو ہر ایک کے لئیے رحمت کا باعث ہوتے ہیں اور ہر وقت خوشیاں بکھیرنے ہیں.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidوہ خوش رہ سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *