پیار بڑھا دیتا ہوں

کوئی اُس سے ذیادہ دیر ناراض رہ ہی نہیں سکتا تھا. پتا نہیں کیا جادو تھا اس کے پاس. یہی پتا کرنے کے لیے میں اُس کے پاس چلا گیا. جب پوچھا تو بولا کہ میں ناراض دوست کی ناراضی کا جواب ناراضی سے دینے کی بجائے میں سب سے پہلے وہ وجہ پتا کرتا ہوں جس وجہ سے وہ ناراض ہوا پھر اُس وجہ کو دُور کرنے کی کوشش کرتا ہوں. اگر وجہ نہ پتا چلے تو میں پیار بڑھا دیتا ہوں. اور ہاں اس سارے معاملے میں سب سے ذیادہ دھیان میں انّا پر رکھتا ہوں کیوں کہ وہی مجھے اُس سے بات کرنے کو روکتی ہے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidپیار بڑھا دیتا ہوں