ڈگری- تعلیم کا معیار

جہاں ڈگری کو تعلیم کا معیار سمجھا جائے اور کمائی ہوئی اور لُوٹی ہُوئی دولت کو ایک ہی نظر سے دیکھا جائے وہاں عالموں کی جگہ جاہل اور ایماندار لوگوں کی جگہ لٹیرے لے لیتے ہیں
اُس جگہ سے پہلے عالم اور ایماندار لوگ کُوچ کر جاتے ہیں پھر جاہل لوگوں کی تربیت کرتے ہیں اور بے ایمان حکمران بن جاتے ہیں.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidڈگری- تعلیم کا معیار