ہمارے اپنے

جب ہم کوئی بہت ہی خوبصورت نظارہ دیکھیں یا اُس کی تصویر دیکھیں تو دِل خوش ہوتا ہے. مگر اگر اُس جگہ پر یا اُس تصویر میں ہمیں کوئی اپنا نظر آ جائے تو دِل کے خوش ہو نے کے ساتھ ساتھ ہونٹوں پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے اور دِل کی یہ خوشی بھی اس طرح کی نہیں ہوتی, اور ہی طرح کی ہوتی ہے. ان سب اپنوں میں کبھی کبھی تو ایسا شخص بھی مِل جاتا ہے جسے دیکھ کر دِل خوش ہی نہیں ہوتا, دھڑکنا بھی شروع کردیتا ہے اور دیوانہ بھی ہو جاتا ہے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidہمارے اپنے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *