یقین رکھیے

آج کا انسان بہت مشکلات میں ہے. یہ مشکلات اور بھی بڑھ جاتی ہیں جب اُس کا یقین اور ایمان کمزور پڑجاتا ہے. انسان کی مشکلات چاہے کیسی بھی کیوں نہ ہوں اس کی رحمت اتنی بڑی ہے کہ اس کے سامنے ان کی کوئی وقعت ہے ہی نہیں اور کون جانے کہ اگلا لمحہ کسی کے لئے کیا نعمت اور کیا رحمت لے کر آرہا ہے. بعض اوقات ایسی نعمت جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا. یقین رکھیے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
W Iqbal Majidیقین رکھیے