انسپریشن اور ایپریسیشن کی طاقت

“کھٹی میٹھی زندگی” ہماری فیملی کے بہت ہی قریبی دوستوں میں سے دو بہنیں بھی ہیں جن کے بہت ہی اعلیٰ قسم کے کچھ اسلامی تعلیمات کے اسکُول ہیں جو وہ دونوں مِل کر چلاتی ہیں. ہم جب سے انہیں ملے ہیں آپس میں ہمارے باہمی صلاح مشورے ہوتے رہتے ہیں یہ اُن دنوں کی بات ہے جب اُن دونوں …

W Iqbal Majidانسپریشن اور ایپریسیشن کی طاقت

میں یہ ڈائری واپس نہیں لے کر جاؤں گا

کھٹی میٹھی زندگی کاروبار میں آنے کے کچھ دیر بعد ہی میں نے ڈیفینس میں ایک بہت بڑا بُک اسٹور بنایا اُن دنوں ڈیفینس میں تھوڑے سے اسکُول تھے. میں نے سب اسکولوں میں ایک تعارفی دورہ کیا. اُن میں سے ایک اسکُول جو کہ بہت بڑا تھا جس کے مالک ایک بہت پڑھے لکھے انسان تھے میں اُن سے …

W Iqbal Majidمیں یہ ڈائری واپس نہیں لے کر جاؤں گا

انہوں نے خود مجھے جیت جانے دیا

کھٹی میٹھی زندگی میرے ننہال میں میری امی کی ایک خاص حیثیت اور بڑا مقام تھا میرے ایک ماموں جو میری امی سے چھوٹے تھے ان سے میرا کافی لگاؤ تھا ان کا میری نظر میں عزت و احترام بہت زیادہ تھا مگر ہماری نوک جھونک بھی ہوتی رہتی تھی ان کا مارکیٹ میں ایک بہت بڑا ڈپارٹمینٹیل اسٹور تھا …

W Iqbal Majidانہوں نے خود مجھے جیت جانے دیا

میری غلطیوں کو درگزر اور گستاخیوں کو معاف کیا

“کھٹی میٹھی زندگی” “کھٹی میٹھی زندگی” میری زندگی کے واقعات کا ایک تسلسل ہے جس میں سے بہت سے واقعات ایسے لوگوں کے ساتھ میری محبت، شکر گزاری اور عقیدت کے ساتھ منسلک ہیں جو رتبے میں مجھ سے بہت بڑے، تجربے میں زیادہ اور سمجھ میں کہیں آگے تھے. جن کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی تھی …

W Iqbal Majidمیری غلطیوں کو درگزر اور گستاخیوں کو معاف کیا

پھر میری دنیا ہی بدل گئی

میرے ایک دوست انگلینڈ میں رہتے تھے انہوں نے مجھے ایک دن مجھے ٹیلی فون کیا اور کہا کہ میرے چچا جو کہ میرے سُسر بھی ہیں انہوں نے ایک کتاب لکھی ہوئی ہے میں وہ کتاب چھپوانا چاہا ہوں وہ کینسر کے مریض ہیں ہم لوگ یہ چاہتے ہیں کہ کتاب اُن کی زندگی میں آ جائے وہ کتاب …

W Iqbal Majidپھر میری دنیا ہی بدل گئی

رشتوں کی پرورش مہ و سال کرتے ہیں

انٹرنیٹ پر ہم دوستوں کی ایک بحث چل رہی تھی، اپنی ہی طرف کے ایک دوست کی ہاں میں ہاں نہ ملانے پر انہوں نے میرے لیے یہ شعر لکھ دیا “اختلاف جہاں کا رنج نہ تھا دے گئے مات ہم خیال ہمیں” جس کے جواب میں میں نے درج ذیل شعر کہہ کر لکھ دیا اختلاف رائے میں بھی …

W Iqbal Majidرشتوں کی پرورش مہ و سال کرتے ہیں

آپ کا بچہ نالائق نہیں ہے

اس بات پر میرا پورا یقین ہے کہ ساری دنیا میں جھگی سے لے کر محل تک ایک بھی بچہ نالائق نہیں ہے۔ بلکہ دنیا کا کوئی بھی بچہ نالائق ہو ہی نہیں سکتا۔ اس بات کو سمجھانے کے لئے ہم ایک مثال پر غور کرتے ہیں۔ ایک شہنشاہ ۔ دنیا کا سب سے بڑا شہنشاہ، بے حد سمجھدار، دولت …

W Iqbal Majidآپ کا بچہ نالائق نہیں ہے

بچوں کے سمجھنے، سیکھنے اور کام کرنے کا خودکار سسٹم

بچے خود اپنے شوق سے سیکھنے اور کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ بے انتہا کوشش کرتے ہیں۔ یوں سمجھیں کہ فطرت نے بچوں کے دماغ میں ایک ایسا سسٹم لگا دیا ہے جو دل سے انسپریشن لیتا ہے اور جس کے ذریعے وہ بات اور کام کو سمجھتے ہیں اور پھر انہیں جو کام اچھا لگتا ہے وہ …

W Iqbal Majidبچوں کے سمجھنے، سیکھنے اور کام کرنے کا خودکار سسٹم

کام کی بات

سب جانتے ہیں کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دانے دانے پر مہر لگی ہوتی ہے اور وہ پتھر میں کیڑے کو بھی دیتا ہے ۔ اصل میں انسان کا رزق خود اس کے لئے بے چین ہے اور اسے شدت سے تلاش کر رہا ہے۔ اگر انسان کسی کمرے میں تالا لگا کر بیٹھا ہوا ہے تو …

W Iqbal Majidکام کی بات

زندگی مزے میں تھی اور دنیا خوش

زندگی پیار سے وجود میں آئی ہے دنیا محبت کے لیے بنی ہے اور اسی پر چلتی تھی زندگی مزے میں تھی اور دنیا خوش. پھر نہ جانے بیچ میں پیسا کہیں سے آ گیا یہ لوگوں کو اتنا دلکش لگا کہ وہ پیار اور محبت دونوں کو بھولنے لگے پھر انہوں نے اسی میں محبت ڈونڈھنا شروع کر دی …

W Iqbal Majidزندگی مزے میں تھی اور دنیا خوش

اشتہار ضرورت آجر- غلط العام عام زبان میں ضرورت مالکان

ایک واجبی شکل و صورت اور متوسط گھرانے کے تجربہ کار اور کہنہ مشق ڈرائیور کو اعلیٰ ظرف اور بڑے دل والے امیر و کبیر مالکان کی ضرورت ہے‫. ایسے مالکان جو گاڑی کے نقصان کی صورت میں ڈرائیور کو قصور وار ٹھرانے کے بجائے قسمت کا لکھا ہونے پر ذیادہ یقین رکھتے ہوں. جنہیں تنخواہ دیتے وقت مسکرانا آتا …

W Iqbal Majidاشتہار ضرورت آجر- غلط العام عام زبان میں ضرورت مالکان

زبردستی کی شادی

اگر کوئی شخص کسی سے بات نہ کرنا چاہے تو دنیا کا کوئی قانون کسی کو اُس سے بات کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسی طرح اگر کوئی کسی کو چھونے نہ دینا چاہے۔ کسی کو بھی حق نہیں ہے کہ کوئی اسے ہاتھ بھی لگائے اور اگر زبردستی ہاتھ لگا لے تو اس کا ردِ عمل کی سختی کا …

W Iqbal Majidزبردستی کی شادی

خزانہ کیوں واپس کر دیا

ایک شخص رات کو اپنی گاڑی پر پہاڑی علاقے میں کسی سنسان جگہ سے گزر رہا تھا. سڑک پر موڑ مڑتے وقت اس کی گاڑی کا ٹائر کسی چیز سے ٹکرایا، گاڑی ڈگمگائی مگر اس نے سمبھال لی. اس نے گاڑی روکی، وہ نیچے اترا اور اس چیز کو سڑک پر سے ہٹانے کے لیے اس کی طرف بڑھا. اسے …

W Iqbal Majidخزانہ کیوں واپس کر دیا

بچوں کو خواب آتے ہیں

روز رات کو بچوں کو خواب آتے ہے. روز ان کے ہاتھوں میں نئی لکیریں بنتی ہیں روز دنیا انہیں مٹا دیتی ہے اور اپنی لکیریں ڈال دیتی ہے. بچے اپنی لکیروں کو بچانا چاہتے ہیں، وہ انہیں چھپاۓ پھرتے ہیں، انہیں بچانے کے لیے ضد کرتے ہیں، روتے ہیں، اکڑ جاتے ہیں، پورا زور لگاتے ہیں. وہ کمزور ہیں …

W Iqbal Majidبچوں کو خواب آتے ہیں

یقین اور ایمان کی طاقت

کسی بھی شخصیت کی سب سے بڑی خوبی اس کا یقین اور ایمان ہے. یقین اور ایمان کی طاقت ہمارے دلوں کو اُس جوش و جذبے سے آشنا کرتی ہے جو ہمیں ماحول کی مشکلات اور تکالیف کے احساس سے بے نیاز کر دیتا ہے۔ یہ ایمان ہمیں ایسی روحانی طاقت عطا کرتا ہے کہ جس سے ہم مشکل سے …

W Iqbal Majidیقین اور ایمان کی طاقت

بچے اور اُن کی تعلیم

ہر بچہ قدرت کا ایک منفرد اور نفیس ترین تخلیقی نمونہ ہے جو کہ حقیقی اور جدید خیالات سے مزین اور انہیں سرانجام دینے کے جذبے سے مالا مال ہوتا ہے۔ بچوں کے ہمہ جہت ذہن سیکھنے کے تجسس سے بھرے ہوتے ہیں۔ ان کی بے پناہ توانائیاں انہیں ہر وقت کچھ نہ کچھ کرتے رہنے پر اکساتی رہتی ہیں۔ …

W Iqbal Majidبچے اور اُن کی تعلیم

اصل اور نقل

اصل چیز بنانے والے کے پاس ایک سوچ یا ایک آئیڈیا ہوتا ہے. جس سے وہ اپنے خیال میں ایک چیز بناتا ہے پھر اسی چیز کو وہ عملی شکل دے کر اس دنیا میں اس کا وجود پیدا کرتا ہے مگر وہ وجود یا شکل اس کے دماغ میں بنے ہوئے ماڈل کے مطابق نہیں ہوتا بلکہ اس کے …

W Iqbal Majidاصل اور نقل

آپ خود کہاں چلے گئے

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو منفرد پیدا کیا ہے، بے پناہ خوبیوں کے ساتھ. اپنی ہی طرز کا، سب سے جدا. اس جیسا کوئی بھی دوسرا نہیں. ہم لوگ دوسروں کو مشہور، دولت مند یا لائق سمجھ کر ان جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں. مان لیا کہ ان کی طرح کے بن گئے پر ہم خود کہاں چلے …

W Iqbal Majidآپ خود کہاں چلے گئے

وقت بہت قیمتی ہے

وقت واقعی بہت قیمتی ہے مگر اس کی قیمت کا حساب عام طور پر دماغ اور جسم کی کارکردگی سے ہی لگایا جاتا ہے وہ بھی روپوں پیسوں میں. دل سے حساب لگانا تو ہم بھول ہی گئے ہیں ہم نے اپنے دماغ اور جسم کو ایسا بنا لیا ہے جیسے کوئی مشین ہو جس کے شور میں ایک ہی …

W Iqbal Majidوقت بہت قیمتی ہے

خوبصورتی کا احساس

خوبصورتی کو اپنے وجود کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی آنکھ اسے اپنے اندر سمو لیتی ہے. خوبصورتی کو یہ احساس کہ وہ نہیں رہی اسی وقت ہی ہو سکتا ہے جب وہ خود تو ہو مگر اسے دیکھنے والی وہ آنکھ نہ رہے جس کا وہ اعتبار کرتی تھی اور دوسری کسی آنکھ پر وہ اعتبار کرنا …

W Iqbal Majidخوبصورتی کا احساس

مکھی تب ہٹے گی جب اندر صاف ہو گا

بابا جی نہا کر آئے دھلا ہوا صاف ستھرا جوڑا پہنا اور نئے پلنگ پر بیٹھ گئے ایک شاگرد پاس آ کر کوئی مسئلہ پوچھنا شروع ہو گیا بات ہو ہی رہی تھی کہ ایک چھوٹی سی مکھی آئی اور بابا جی کے آس پاس اڑنے لگی‫‫‫. کبھی منہ پر بیٹھتی اور کبھی کان پر، کبھی بابا جی اڑاتے اور …

W Iqbal Majidمکھی تب ہٹے گی جب اندر صاف ہو گا

بچوں کو نالائق ہونے سے بچانا ہے.

دنیا میں آج تک کسی بھی ماں باپ کو بُرا، خراب یا غلط بچہ نہیں ملا- بلکہ اکثر اوقات بچوں کو ہی غلط اور خراب ماں باپ ملے ہیں‫ یہ بچوں کی قسمت ہے کہ انہیں ماں باپ کیسے ملتے ہیں ہم اپنے بچوں کو اس سے ذیادہ لائق کر ہی نہیں سکتے جتنے لائق وہ پیدا ہوتے ہیں ہمیں …

W Iqbal Majidبچوں کو نالائق ہونے سے بچانا ہے.

سچ مہنگا ہے

جھوٹ اور دھوکے کی دکان جگہ جگہ لگی سجی ہوئی ہے. سچ کی دکان کہیں کہیں ملے گی اور وہ بھی سمجھ داروں کو. جھوٹ بہت سستا ہے جب کہ سچ اور سچ کا سامان بہت مہنگا ہے. اول یہ کہ عام انسان کو یہ سمجھ ہی نہیں آتا دوسرے یہ کہ اگر سمجھ آ بھی جائے تو اس کے …

W Iqbal Majidسچ مہنگا ہے

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں

سنا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں. بلا شبہ وہ بنتے تو آسمانوں پر ہی ہیں مگر ایک دوسرے کو ڈونڈھتے زمین پر ہیں. ایک دوسرے کو ڈونڈھ لینے کے بعد کئی جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں اور کئی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ پاتے. کیونکہ جوڑا تو ان کا بن چکا ہوتا ہے مگر نصیب …

W Iqbal Majidجوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں

وہ صحیح ہو گیا تھا

وہ بڑا ہو رہا تھا. کیا ہی وقت تھا. جو اس کے جی میں آتا تھا وہ کرتا تھا. جی چاہتا تو کچھ کرتا, جی چاہتا تو نہ کرتا. جی چاہتا تو سویا رہتا, جی چاہتا تو جاگتا رہتا. کبھی لڑتا تھا, کبھی جھگڑتا تھا وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر. کبھی کھانے پر, کبھی پہننے پر. کبھی کہیں جانے …

W Iqbal Majidوہ صحیح ہو گیا تھا