دو سو پچپن پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور چپڑاسی کی نوکری

میں نے کسی سے یو پی گورنمنٹ انڈیا کے ایک اشتہار کے بارے میں سنا جو انہوں نے 368 چپڑاسیوں کی بھرتی کے لیے دیا تھا. جس کی رپورٹ دنیا کے تقریباََ سب بڑے میگزینز میں چھپ گئی. جب میں نے اُس کی تفصیل کے لیے انٹر نیٹ پر دیکھا تو پتا چلا کہ یہ 16,000 روپوں کی نوکری تھی …

W Iqbal Majidدو سو پچپن پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور چپڑاسی کی نوکری

اللہ ہم سے “ایویں” خوش ہو جاتا ہے

میرے ایک دوست ایاز محمود، بہت اعلیٰ ٹرینر، جنہیں میں کافی عرصے سے جانتا ہوں اور اُن کی قابلیت کا بہت معترف ہوں. ایک دفعہ انہوں نے مجھے ایک بہت بڑے ہال میں ایگزیکٹو کلاس کو ٹریننگ دیتے ہوے کی اپنی تصویریں بھیجیں تو میں نے انہیں فون کیا, اور کہا کہ ایاز صاحب آپ کو مبارکباد دینے اور ایک …

W Iqbal Majidاللہ ہم سے “ایویں” خوش ہو جاتا ہے

وہ خوش رہ سکے

کسی کو یہ کہنے کے بجائے کہ “خوش رہو” اُسے اُس کے ساتھ اپنے سلُوک کی وجہ سے خوش رکھنے کی کوشش کریں یا اُس کے لئیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اُسے ایسی سوچ دے دے جِس کی وجہ سے وہ خوش رہ سکے یا ایسے لوگوں سے ملا دے جو ہر ایک کے لئیے رحمت کا باعث ہوتے …

W Iqbal Majidوہ خوش رہ سکے

ماں باپ کے ساتھی

میرا خیال ہے کہ بچوں کو اُن کے دو ماں باپ ہی نہیں پالتے بلکہ چار لوگ پالتے ہیں. دو ماں باپ اور دو اُن کے ساتھی . ایک ماں کی ساتھی اور ایک باپ کا ساتھی. یوں سمجھیں کہ ایک بچہ اسلم کسی گھر میں پیدا ہُوا اور ایک بچی لیلیٰ کسی اور گھر میں پیدا ہوئی. اُن دونوں …

W Iqbal Majidماں باپ کے ساتھی

معاف کون کرے گا

ایک دن میں نے اپنے ڈرائیور کو فون کیا کہ وہ مجھے دفتر سے پِک کر لے اور میں دفتر سے نیچے اُتر کر باہر آ گیا. دیکھا تو وہاں ایک کار اور ایک موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ کار ایک نوجوان لڑکا چلا رہا تھا ۔ اُس کے ساتھ اس کی ماں بیٹھی ہوئی تھی۔ موٹر سائیکل والا …

W Iqbal Majidمعاف کون کرے گا

رزق اللہ کا تو کام کسی اور کا کیوں

سب جانتے ہیں کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دانے دانے پر مہر لگی ہوتی ہے اور وہ پتھر میں کیڑے کو بھی دیتا ہے ۔ اصل میں انسان کا رزق خود اس کے لیے بے چین ہے اور شدت سے اُسے تلاش کر رہا ہے۔ اگر انسان کسی کمرے میں تالا لگا کر بیٹھا ہوا ہے تو …

W Iqbal Majidرزق اللہ کا تو کام کسی اور کا کیوں

خوشی کا راز

ایک دفعہ میں نے نیلی چڑیا سے پوچھا کہ سب لوگ تمہیں اِس دنیا کا خوش ترین پرندہ مانتے ہیں. کیا تمہاری زندگی میں کوئی غم یا کوئی دکھ نہیں ہے. کیا تمہاری زندگی اتنی ہی خوب صورت ہے جیسی کہ نظر آتی ہے تو وہ بولی نہیں ایسا نہیں ہے میری زندگی بھی ویسی ہی ہے جیسی تمہاری. میری …

W Iqbal Majidخوشی کا راز

اچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے

اچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے اور خوشبُو کو اچھا لگنے کے لیے کسی سند کی ضرورت نہیں. نہ ہی وہ پھیلنے کے لیے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹاتی ہے اور نہ ہی اجازتیں طلب کرتی پھرتی ہے. وہ تو پھیل جانے کے لیے ہوتی ہے اور پھیل کر ہی رہتی ہے بلکہ اسے تو سونگھتے سونگھتے لوگ خود وہاں تک …

W Iqbal Majidاچھے کام میں خوشبُو ہوتی ہے

بچہ اسکول نہ جانا چاہے تو

اگر آپ کا بچہ اسکول نہ جانا چاہے تو بچے کے ساتھ زور زبردستی کرنے کے بجائے اس کے اسکول جا کر دیکھیں کہ وہاں کس قسم کا روّیہ ہے جو اُسے اسکول آنے سے ہی روک رہا ہے. ہو سکتا ہے آپ کا بچہ کند ذہن ہونے سے بچ جائے. ویسے بھی پتا نہیں کند ذہن پڑھے لکھے کا …

W Iqbal Majidبچہ اسکول نہ جانا چاہے تو

انّا نہیں مانی

آج پھر کھانا اسے پسند نہیں آیا. اسی طرح چیخا, برتن توڑے, کھانا بالکونی سے نیچے پھینکا اور بازار سے کھانا کھانے کے لیے نیچے اتر کر چلا گیا. مگر نیچے جاتے ہی سسکیوں کے ساتھ روتا ہوا واپس آ کر بیڈ پر گر گیا میں نے بالکونی سے نیچے جھانک کر دیکھا تو ایک شخص وہی کھانا زمین سے …

W Iqbal Majidانّا نہیں مانی

کام

کام ایک بہت ہی اعلیٰ چیز ہے. اِس کی اپنی الگ شخصیت ہے. اِس کے ہاتھ میں بے حد عزت اور بے پناہ دولت ہے. جس کے پاس جتنا زیادہ ہوتا ہے اُس کے پاس اتنی ہی عزت اور دولت زیادہ ہوتی ہے. جب ہم کسی شخص کو کام سے انکار کر رہے ہوتے ہیں تو اصل میں ہم ‘کام’ …

W Iqbal Majidکام

آپ اُسے ڈونڈھتے ہی رہ جائیں گے

اگر کوئی شخص آپ کے دل کو اچھا لگ جائے تو اُس کو اپنے دل میں خاص جگہ دیں. تا وقتیکہ وہ خود آپ کو بتا ئےکہ وہ اس جگہ کے لائق نہیں ہے کیونکہ اکثر اوقات لوگ دوسروں کو خود ہی بتا دیتے ہیں کہ کہ وہ اُن کے ساتھ کیا سلوک کریں اور اگر قسمت سے وہ واقعی …

W Iqbal Majidآپ اُسے ڈونڈھتے ہی رہ جائیں گے

میری یاداشت اور میری اوقات

ایک دفعہ میرے دوستوں میں سے کسی نے فیس بک پر ایک پوسٹ شئر کی ” کچھ لوگ سب سے ذیادہ جو بھُولتے ہیں وہ ان کی اوقات ہے ” یہ پڑھ کر مجھے لگا کہ میں بھی اُن میں سے ہی ایک ہوں. میری یاد داشت بہت اچھی ہے. میری ساری باتیں, سارے وعدے مجھے یاد ہوتے ہیں جو …

W Iqbal Majidمیری یاداشت اور میری اوقات

احتجاج

ایک دفعہ کسی نے مجھے ایک ایسے ملک کے بارے میں بتایا جس میں کوئی لڑکا یا لڑکی اپنی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد جس بھی کمپنی میں ملازمت اختیار کر لیں اسی سے ہی ریٹائر ہوتے ہیں اور ساری زندگی اپنی کمپنی تبدیل نہیں کرتےاور نہ ہی کمپنی انہیں نکالتی ہے. اگر کوئی نوکری چھوڑدے یا نوکری سے …

W Iqbal Majidاحتجاج

اپنی طاقتوں کو سمجھیں

خدائے بزرگ و برتر نے آپ کو زندگی سے بھر پور توانائیوں اور متحرک طاقتوں سے نوزا ہے. یہ طاقتیں آپ کے جذبات کے تابع ہوتی ھیں اور آپ کی قوت ارادی کے اختیار میں رہتی ہیں. یہ طاقتیں معجزے دکھا سکتی ہیں. اِس کے لیے آپ کو خوداٹھنا ہے اور اُن سوئی ہوئی طاقتوں کو جھنجھوڑ کر اٹھا دینا …

W Iqbal Majidاپنی طاقتوں کو سمجھیں

ذمہ داری سے عذر نااہلیت ہے

ہم جب کسی بھی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ جس کام کا ہم نے ذمہ لیا ہے وہ اعلیٰ کوالٹی میں وعدے کے مطابق سلیقے کے ساتھ سرانجام پائے. ہم اپنے کام کے راستے میں آنے والی اُن تمام رکاوٹوں کو ہٹائیں جو اُسے بند کرنے یا روکنے کی کوشش کرتی ہیں. کام …

W Iqbal Majidذمہ داری سے عذر نااہلیت ہے

بچوں کی الجھن اور ہماری راہ نمائی

بعض اوقات بچہ اپنی ناسمجھی یا نا تجربہ کاری کی وجہ سے کسی الجھن کا شکار ہو جاتا ہے یا اپنی سوچ کی کسی الجھن میں پھنس کر رہ جاتا ہے جس سے اس کا رویہ بھی بدل جاتاہے. ایسے میں اسے سب سے زیادہ ہماری محبت, شفقت, راہ نمائی اور مدد کی ضرورت ہوتی ہے. تاکہ وہ اس الجھن …

W Iqbal Majidبچوں کی الجھن اور ہماری راہ نمائی

اعتبار

لوگوں کا ہم پر اعتبار ہی ہمارے خاندان, معاشرے اور کاروبار میں ہمارا مرتبہ طے کرتا ہے. ہمیں زندگی میں اتنے ہی زیادہ مواقع ملتے ہیں جتنا زیادہ لوگ ہمارا اعتبار کرتے ہیں. اگر لوگ ہمارا اعتبار ہی نہ کریں تو ہماری ڈگریوں, مہارتوں اور تجربات کی کوئی وقعت نہیں. اگر ھم اعتبار کے لائق نہیں تو ہم اعتبار کی ...
W Iqbal Majidاعتبار

بچے کی قابلیت کا راستہ

جب بچے کی سیکھنے کی فطری جستجو کو اپنی تسکین کے لئیے آزادی مل جائے. ہر وقت اسے ایک شفیق استاد کی راہنمائی میسر ہو. ہم اس کے ماحول کی مہربانیوں کو اس کے شامل حال کر سکیں اور قسمت سے اس کی موروثی قابلیت ان سب چیزوں کے ہم پلہ ہو تو بلا شبہ بچہ قابلیت کی معراج پالے …

W Iqbal Majidبچے کی قابلیت کا راستہ

بچوں کو سزا دینے سے متعلق

ہر بچہ اپنی عمر اور تجربے کے لحاظ سے سوچتا ہے. وہ ہر وہ کام کرنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے ٹھیک لگتا ہے. کیونکہ اس کا دماغ اور اس کی سوچ اس کام کو ٹھیک سمجھ رہی ہوتی یے. جبکہ بعض اوقات ہمارا تجربہ اور ہماری سوچ اسے غلط سمجھ رہی ہوتی ہے. اگر ہم اسے سختی سے …

W Iqbal Majidبچوں کو سزا دینے سے متعلق

پڑھنا لکھنا, سمجھنا اور تخلیق کرنا

کسی بھی کام کو دیکھ کر, عملاََ مشق کرکے یا بار بار دہرا کر سیکھ لینے کو مہارت یا ہنر کہتے ہیں. جس طرح جوتا بنا لینے والا ایک موچی, کپڑا بن لینے والا ایک جولاہا یا مکان بنا لینے والا ایک معمار ماہر یا ہنرمند ہو جاتا ہے اسی طرح پڑھا لکھا انسان جو لکھے ہوئے لفظ کو بار …

W Iqbal Majidپڑھنا لکھنا, سمجھنا اور تخلیق کرنا

حوصلہ اور ڈر

ہر شخص اپنی عزت نفس کی حفاظت کرتا ہے اور اپنے وجود کی سلامتی چاہتا ہے. ڈانٹ ڈپٹ اور توہین سے ہم بچے کی عزت نفس مجروح کرتے ہیں اور سزا دے کر ہم اس کے وجود کو تکلیف پہنچاتے ہیں. ڈر اور سزا بچے کو بے یقینی کا احساس دلاتےہیں. بچہ بے بہا حوصلہ لے کر پیدا ہوتا ہے. …

W Iqbal Majidحوصلہ اور ڈر

تعلیم

تعلیم سیکھنے کی ایسی قسم ہے جو بچوں اور بڑوں کا اندازِفکر تبدیل کرتی ہے اور ان کی انسپریشن، راہ نمائی اور تجربات کی وجہ سے ان کے ذہنوں کو مثبت سوچ کی طرف راغب کرتی ہے. تاکہ وہ اپنا, دوسروں کا یا ساری دنیا کا بھلا کر سکیں. سوچوں کی یہی تبدیلی ان کی عادات اور رویوں کو بدلتی …

W Iqbal Majidتعلیم