دعائیں

جو دعائیں ہم دوسروں سے کہہ کر لیتے ہیں وہ دعائیں دوسرے ہمیں بول کر دیتے ہیں۔ وہ دعائیں بلا شبہ قبولیت کا مرتبہ پانے کے لیے بے تاب ہوتی ہیں۔ دعائیں جو ہوئیں۔ مگر کچھ دعائیں ایسی بھی ہیں جو ملنے سے پہلے ہی قبول ہو چُکی ہوتی ہیں یہ دعائیں وہ ہیں جو کسی کے دل سے نکلتی …

W Iqbal Majidدعائیں