معصوم مٹھائی

کسی اپنے کی بیٹی کی پیدائش کی مٹھائی ملنے پر جو مٹھائی آپ نے بھیجی ہے بہت کمال کی ہے۔ مٹھائی تو میٹھی ہی ہوتی ہے مگر، اگر بیٹی کی پیدائش کی ہو تو اور بھی شیریں ہو جاتی ہے۔ معصوم مٹھائی کبھی نہیں سُنا تھا آج دیکھ لی۔ کئی قسم کے ذائقے اور کئی قسم کے رنگ۔ کچھ شوخ …

W Iqbal Majidمعصوم مٹھائی