بیت بازی کے لیے جوابی شعر

نہیں ہے نشیمن تیرا قصرِ سلطانی کے گنبد پر

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

اقبال

نکل دنیا کی حدوں سے ڈھونڈھ منزل تُو آسمانوں میں

عشق و جنوں سے پیدا کر نام اپنا تُو سب جہانوں میں

وحید اقبال ماجد

Share.

Leave A Reply

shop