ایک دوست کے فیس بک پیج پر پروین شاکر کا یہ شعر لکھنے پر

 

“اس کی مٹھی میں بہت روز رہا میرا وجود

میرے ساحر سے کہو اب مجھے آزاد کرے”

 

کمنٹ

 

سُرخُرو ہونے کی تمنا کے رُوبرُو اِک شعرِ آرزُو

 

اپنی مُٹھی میں رکھے میرا وجود لاڈ و پیار سے

اے دل ، میرے دلبر سے کہو ، مجھے آباد کرے

Share.

3 Comments

Leave A Reply

shop