ایک دوست کے فیس بک پر کسی نا معلوم شاعر کا یہ شعر لکھنے پر

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو

وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے

نا معلوم

بھول گئے ہم خود کو ہی تیرے پیار کے پیار میں

وہ بھی دِن تھے کہ تیرے پیار کی صورت ہم تھے

ماجد

Share.

Leave A Reply

shop