ایک دوست کے فیس بک پیج پر کسی نا معلوم شاعر کا یہ شعر لکھنے پر
ہے شوق اور ضبظِ شوق میں دِن رات کشمکش
دِل مُجھ کو، میں ہُوں دِل کو پریشاں کیے ہُوے
نا معلوم
کمنٹ
ہیں شوق اور فروغِ شوق میں دِن رات محبتیں
دل مجھ میں، مَیں دل میں جوشِ کارواں لیے ہوئے
ماجد