آج کا انسان بہت مشکلات میں ہے۔یہ مشکلات اُس کی اپنی پیدا کی ہوئی ہیں۔ یہ مشکلات اور بھی بڑھ جاتی ہیں جب اللہ پر اُس کا یقین اور ایمان کمزور پڑجاتا ہے۔ انسان کی مشکلات چاہے کیسی بھی کیوں نہ ہوں اس کی رحمت اتنی بڑی ہے، اتنی بڑی ہے کہ اُس کے سامنے ان مشکلات کی کوئی وقعت ہے ہی نہیں اور کون جانے کہ اگلا لمحہ کسی کے لئے کیا نعمت اور کیا رحمت لے کر آ رہا ہے۔بعض اوقات ایسی نعمت جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا۔ یقین رکھیے۔

 

 

 

 

 

 

 

Share.

Leave A Reply

shop