وقت واقعی بہت قیمتی ہے مگر اس کی قیمت کا حساب عام طور پر دماغ اور جسم کی کارکردگی سے ہی لگایا جاتا ہے وہ بھی روپوں پیسوں میں. دل سے حساب لگانا تو ہم بھول ہی گئے ہیں۔
ہم نے اپنے دماغ اور جسم کو ایسا بنا لیا ہے جیسے کوئی مشین ہو جس کے شور میں ایک ہی بات سمجھ آتی ہے وقت بہت قیمتی ہے وقت بہت قیمتی ہے ہر منٹ کے پیسے ہر سیکنڈ کے پیسے، ان پیسوں سے ہم زندگی کی سہولتیں تو لے سکتے ہیں زندگی کے مزے نہیں۔زندگی کی سہولتوں اور زندگی کے مزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
اگر ہم کبھی دل کی آواز سنیں تو وہاں بھی یہی آواز آتی ہے مگر وہ اس کی قیمت روپوں پیسوں میں نہیںلگاتابلکہ وہ اس کی قیمت زندگی کے مزے میں لگاتا ہے اور وہی اس کی اصل قیمت ہے روپوں سے تو ۔

Share.

Leave A Reply

shop