ایک دوست کے فیس بک پیج پر پروین شاکر کا یہ شعر لکھنے پر

تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھیں گے

 تم بدل گے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی

پروین شاکر

وہ بدل جاتا تو یہ آنکھ ہر وقت آنسوؤں سے روتی

ہمیں یقیں ہے کہ اُس کے شہر میں شام نہیں ہوتی

ماجد

Share.

Leave A Reply

shop