مُرشد ناصر میر کی پوسٹ پر

آپ نے،  سیر گاہ   سمجھا  ہے

دشت ہے یہ جناب عالی دشت

مرشد

ہم دشت کے باسی ہیں ، دشت میں ہے وحشت اپنی

خاموش نہیں ہے یہ یونہی ، جانتا ہے سرشست اپنی

ماجد

Share.

Leave A Reply

shop