خوبصورتی کو اپنے وجود کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی آنکھ اسے اپنے اندر سمو لیتی ہے۔
خوبصورتی کو یہ احساس کہ وہ نہیں رہی اسی وقت ہی ہو سکتا ہے جب وہ خود تو ہو مگر اسے دیکھنے والی وہ آنکھ نہ رہے جس کا وہ اعتبار کرتی تھی اور دوسری کسی آنکھ پر وہ اعتبار کرنا نہ چاہتی ہو. ایسے حالات میں دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں یا تو اللہ تعالیٰ اُسے صبر دے دے یا وہ اسے کسی دوسری آنکھ کا اعتبار دے دے کہ اسے اپنے وجود کا احساس ہونے لگے۔

Share.

Leave A Reply

shop