زندگی پیار سے وجود میں آئی ہے دنیا محبت کے لیے بنی ہے اور اسی پر چلتی تھی زندگی مزے میں تھی اور دنیا خوش. پھر نہ جانے بیچ میں پیسا کہیں سے آ گیا یہ لوگوں کو اتنا دلکش لگا کہ وہ پیار اور محبت دونوں کو بھولنے لگے پھر انہوں نے اسی میں محبت ڈونڈھنا شروع کر دی اب پوری دنیا پیسے پر چلتی ہے زندگی اداس ہے اور دنیا نا خوش!
ابھی بھی لوگ پیار اور محبت کو بھولے نہیں مگر اب وہ اسے پانا نہیں چاہتے خریدنا چاہتے ہیں اپنے پیسے سے مگر خرید نہیں پاتے کیوں کہ صرف پیار اور محبت ہی ایسے ہیں جو بکتے نہیں اور نہ ہی کسی سے کچھ لیتے ہیں یہ تو دیتے ہی دیتے ہیں.

Share.

Leave A Reply

shop