ہم لطیفہ ہمیشہ اُن لوگوں کے متعلق بناتے ہیں جن کو ہم کم زور سمجھتے ہیں مثلا” بیوی یا جو کسی کے زیر دام آ جاتے ہیں جیسے کہ خاوند، یا جو سادہ لَو ہوتے ہیں جیسے کہ پٹھان ، یا جو بے ضرر ہوتے ہیں جیسے کہ سکھ یا جو اپنے کام سے کام رکھتے ہیں جیسے شیخ یا جو ہوتے تو بہت طاقت ور ہیں مگر بہت بڑے دل کے مالک ہوتے ہیں جیسے کہ فوجی  ، بس سُن کر مسکرا دیتے ہیں، ہنستے نہیں ہیں۔

ہم ظالم کے متعلق کبھی لطیفہ نہیں بناتے اور نہ ہی سناتے ہیں

Share.

Leave A Reply

shop