Share WhatsApp ایک دوست کے فیس بک پیج پر پروین شاکر کا یہ شعر لکھنے پر تم نے کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھیں گے تم بدل گے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی پروین شاکر وہ بدل جاتا تو یہ آنکھ ہر وقت آنسوؤں سے روتی ہمیں یقیں ہے کہ اُس کے شہر میں شام نہیں ہوتی ماجد