جب بھى مجھے کوئى وٹس اىپ پر اىک دھڑکتا ہوا دل بھىجتا تھا تو مىں اُسے دو دل بھىج دىتا تھا مگر وہ دھڑکتے نہىں تھے مىں سوچتا تھا ىا الہى مىرے دل دھڑکتے کىوں نہىں ہىں پھر مجھے کسى نے بتاىا کہ دل الگ الگ ہوں تو ہى دھڑکتے ہىں
پھر اس بات سےمجھے پىار اور شادى کا فرق بھى سمجھ آ گىا
اس لىے اب مىں سب کو دو دل الگ الگ ہى بھىجتا ہوں۔ اور لوگوں کو بھى بتا رہا ہوں کى اگر دل دھڑکنا بند کرنا ہے تو ہى شادى کرنا پر مىرى مانتا کوئى نہىں سبھى کر رہے ہىں اور آپس کى بات ہے مىرى طرح پچھتا تو رہے ہىں مگر بتا نہىں رہے۔