Education
Education is a kind of learning in which children and adults change the ways of their thinking and tune their minds to positive approach due to inspiration or experience to benefit themselves and the world around to its larger extent. Due to the change of their thoughts, they change their habits and behaviour and sometimes the entire lifestyle.
W Iqbal Majid
جھوٹ اور دھوکے کی دکان جگہ جگہ لگی سجی ہوئی ہے۔سچ کی دکان کہیں کہیں ملے گی اور وہ بھی سمجھ داروں کو۔ جھوٹ بہت سستا ہے جب کہ سچ اور سچ کا سامان بہت…
خوبصورتی کو اپنے وجود کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی آنکھ اسے اپنے اندر سمو لیتی ہے۔ خوبصورتی کو یہ احساس کہ وہ نہیں رہی اسی وقت ہی ہو سکتا ہے جب وہ…
وقت واقعی بہت قیمتی ہے مگر اس کی قیمت کا حساب عام طور پر دماغ اور جسم کی کارکردگی سے ہی لگایا جاتا ہے وہ بھی روپوں پیسوں میں. دل سے حساب لگانا تو ہم…
زندگی پیار سے وجود میں آئی ہے دنیا محبت کے لیے بنی ہے اور اسی پر چلتی تھی زندگی مزے میں تھی اور دنیا خوش. پھر نہ جانے بیچ میں پیسا کہیں سے آ گیا…
سنا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ بلا شبہ وہ بنتے تو آسمانوں پر ہی ہیں مگر ایک دوسرے کو ڈونڈھتے زمین پر ہیں۔ ایک دوسرے کو ڈونڈھ لینے کے بعد کئی جوڑے ایک…
اگر کوئی شخص کسی سے بات نہ کرنا چاہے تو دنیا کا کوئی قانون کسی کو اُس سے بات کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اسی طرح اگر کوئی کسی کو چھونے نہ دینا چاہے۔ کسی…