Author: W Iqbal Majid

@ghstbuyer 1208 Mandating this type of extremely important health and fitness benefits guarantees complete coverage for those and you may household, dealing with the diverse health care requires. These types of benefits tend to be emergency characteristics, maternity and you may newborn proper care, psychological state and you can compound fool around with sickness features, prescribed drugs, and a lot more. The marketplace  provides multiple choices to be sure medical insurance is accessible and you can affordable to have many anyone. To get very important information and you will condition from the medical insurance, sign up for current email address…

Read More

COVID-19 is a contagious disease caused by the coronavirus SARS-CoV-2. In January 2020, the disease spread worldwide, resulting in the COVID-19 pandemic. The symptoms of COVID‑19 can vary but often include fever,[7] fatigue, cough, breathing difficulties, loss of smell, and loss of taste.[8][9][10] Symptoms may begin one to fourteen days after exposure to the virus. At least a third of people who are infected do not develop noticeable symptoms.[11][12] Of those who develop symptoms noticeable enough to be classified as patients, most (81%) develop mild to moderate symptoms (up to mild pneumonia), while 14% develop severe symptoms (dyspnea, hypoxia, or…

Read More

Published: March 24, 2026 Julius Caesar (100 BC – 44 BC) was one of the most influential figures in the history of the ancient world. A brilliant military commander, cunning politician, and gifted writer, he transformed the Roman Republic into what would eventually become the Roman Empire. Early Life Gaius Julius Caesar was born on July 13, 100 BC, into a patrician family in Rome. Despite his noble origins, his family was not particularly wealthy or politically powerful at the time. From an early age, Caesar showed exceptional intelligence and ambition. He studied rhetoric and philosophy, skills that would later…

Read More

کِسی دوست کی طرف سے کپڑے پر پرنٹ آرٹ کا تحفہ ملنے پر Received your “token of remembrance’ with gratitude but what I found, is really amazing ایک نایاب سی چیز ہے جو کسی اور دنیا سے آئی ہے ، نہ جانے کیا ، جو دیکھیں تو دیکھتے ہی رہ جائیں ، جو سمجھیں تو سمجھ نہ پائیں ، بس اُسی میں گم ہو جائیں۔ ، آرٹ کا کوئی شاہکار ہے ، کبھی لگے کہ کوئی راز ہے یا تخلیق کا نیا انداز ہے یا لکیروں میں چھپا کوئی ساز ہے جب بھی دیکھا ، الگ نظر آیا ، جیسے…

Read More

کوئی اُس سے زیادہ دیر ناراض رہ ہی نہیں سکتا تھا۔ پتا نہیں کیا جادو تھا اس کے پاس۔ یہی پتا کرنے کے لیے میں اُس کے پاس چلا گیا۔ جب پوچھا تو بولا کہ میں ناراض دوست کی ناراضی کا جواب ناراضی سے دینے کی بجائے میں سب سے پہلے وہ وجہ معلوم کرتا ہوں جس وجہ سے وہ ناراض ہوا پھر اُس وجہ کو دُور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر وجہ نہ پتا چلے تو میں پیار بڑھا دیتا ہوں اور ہاں اس سارے معاملے میں سب سے زیادہ دھیان میں انّا پر رکھتا ہوں کیوں کہ…

Read More

جب اللہ تعالیٰ کسی پر اپنی رحمت کرتا ہے تو وہ اُس کی سوچ بدلتا ہے۔ اس کی سوچ بدلنے سے اُس کی عادتیں اور روًیہ بدلتے ہیں اُس کی سوچ ایسی ہو جاتی ہے کہ جس سے ہر ایک کو فائدہ پہنچاتا ہے اور اُن کی راہ نمائی کرتا ہے. جس سے اُسے ہر کوئی اُسے پسند کرنے لگتا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ اُس پر اور زیادہ رحمت کرتا ہے تو اُسے اچھے لوگوں سے ملا دیتا ہے اور اُس کی زندگی شاندار ہو جاتی ہے۔ ذرا سوچیں کہ اگر وہ اپنی رحمتوں کی بارش کر دے اور اپنی…

Read More

دعاؤں میں بہت طاقت ہے. یہ مانگنے سے بھی پوری ہوتی ہیں اور بغیر مانگے بھی، مگر سب سے زیادہ طاقت اُس دعا میں ہے جو کسی کو بغیر مانگے اپنا اثر دکھاتی ہے. یہ دعا دل سے نکلتی ہے اور دل خدا کا گھر ہے۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ خدا کے گھر سے دعا نکلے اور اُس میں اثر نہ ہو یا وہ زندگی ہی نہ بدل دے یا دنیا ہی نہ بدل دے۔ اگر ہم عملی طور پر دیکھیں تو ہر سوچ یا ہر عمل کا ماحول پر اثر ہے۔ کبھی ایک دم سے، کبھی…

Read More

وہ بڑا ہو رہا تھا۔ کیا ہی وقت تھا. جو اس کے جی میں آتا تھا وہ کرتا تھا۔ جی چاہتا تو کچھ کرتا، جی چاہتا تو نہ کرتا۔جی چاہتا تو سویا رہتا، جی چاہتا تو جاگتا رہتا۔ کبھی لڑتا تھا، کبھی جھگڑتا تھا وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر۔ کبھی کھانے پر،کبھی پہننے پر،کبھی کہیں۔ جانےپر اور کبھی نہ جانے پر،بعض اوقات بد تمیزی بھی کرتا تھا۔ ایک ہی شخص تھا جو یہ سب کچھ برداشت کرتا تھا۔ وہ تھی اس کی ماںہر وقت اسے مناتی تھی۔ وہ تو اس کی منتیں ہی کرتی رہتی تھی۔ اسے ہر ایک…

Read More

جھوٹ اور دھوکے کی دکان جگہ جگہ لگی سجی ہوئی ہے۔سچ کی دکان کہیں کہیں ملے گی اور وہ بھی سمجھ داروں کو۔ جھوٹ بہت سستا ہے جب کہ سچ اور سچ کا سامان بہت مہنگا ہے. اول یہ کہ عام انسان کو یہ سمجھ ہی نہیں آتا دوسرے یہ کہ اگر سمجھ آ بھی جائے تو اس کے لیے اسے قبول کرنا بہت مشکل ہے۔ مگر فائدے میں وہی ہیں جو سچ کو سمجھتےہیں، قبول کرتے ہیں اور اس کی قیمت ادا کرتے ہیں۔

Read More