Author: W Iqbal Majid

کاروبار میں آنے کے کچھ دیر بعد ہی میں نے ڈیفنس میں ایک بہت بڑا بُک اسٹور بنایا اُن دنوں ڈیفینس میں تھوڑے سے اسکُول تھے۔ میں نے سب اسکولوں میں ایک تعارفی دورہ کیا۔ اُن میں سے ایک اسکُول جو کہ بہت بڑا تھا جس کے مالک ایک بہت پڑھے لکھے انسان تھے میں اُن سے بھی ملا میرے اُن سے ملنے اور اُن کے ساتھ کام کرنے کے بعد اگر کوئی اُن کے بارے میں پوچھتا تو میں کہتا کہ اتنے شاندار انسان ہیں کہ ان کا نام آئے تو انسان کھڑا ہو جائے۔ نئے سال کا آغاز…

Read More

میرے ایک دوست انگلینڈ میں رہتے تھے انہوں نے مجھے ایک دن مجھے ٹیلی فون کیا اور کہا کہ میرے چچا جو کہ میرے سُسر بھی ہیں انہوں نے ایک کتاب لکھی ہوئی ہے میں وہ کتاب چھپوانا چاہا ہوں وہ کینسر کے مریض ہیں ہم لوگ یہ چاہتے ہیں کہ کتاب اُن کی زندگی میں آ جائے وہ کتاب میں آپ کو بھیج دیتا ہوں جتنا جلدی ہو سکے اُس کو چھاپ دیں کچھ دن کے بعد مجھے کتاب مل گئی. کتاب کیا تھی بہت پرانے بوسیدہ کاغذ تھے جو پرانے ہونے اور خستہ ہو نے کی وجہ سے…

Read More

ایک دفعہ میرے پاس اتنا زیادہ کام تھا کہ میرے لیے دن اور رات کا فرق بہت کم رہ گیا تھا۔ نہ سونے کا وقت نہ کھانا کھانے کا وقت۔ اِسی دوران ایک دِن میں تقریباََ چار بجے سہ پہر، دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے نکلا۔ گاڑی تک جاتے جاتے میں نے اتنے ذیادہ کام کے لیے اللہ کا شکر ادا کیا اور ساتھ ہی دعا مانگی کہ یا اللہ بس! اتنا ہی کافی ہے۔ گاڑی میں بیٹھا اور کھانا کھانے گھر چلا گیا۔ یہ موبائل فون کے زمانے سے پہلے کی بات ہے۔ جب میں واپس آیا تو…

Read More

میرے ایک دوست ایک کمپنی میں بہت اچھی پوزیشن میں کام کرتے تھے. بہت لائق انسان ہیں۔ کمپنی میں آپس کی سیاست کا دباؤ ایسا آیا کہ وہاں کام کرنا مشکل ہو گیا۔ انہوں نے نوکری تو چھوڑی ہی مگر ساتھ ہی اپنے آپ سے وعدہ بھی کر لیا کہ آئندہ کبھی نوکری نہیں کریں گے۔ چنانچہ ایک پلازہ کی سب سے آخری سیڑھیوں والی آدھی دکان لے کر اُس میں سی سی ٹی وی کا کام شروع کر دیا. دکان تو برائے نام ہی تھی. کام باہر سے ہی لانا پڑتا تھا. ویسے بھی نیا کاروبار چلنے میں وقت…

Read More

ایک دن میں اپنے دفتر سے نیچے اُترا اور اپنی دکان کے برآمدے میں اپنی گاڑی کے انتظار میں کھڑا ہو گیا۔ دیکھا تو وہاں ایک کار اور ایک موٹر سائیکل کا چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ ایک طرف کار کا مالک ایک نوجوان لڑکا اور اس کی ماں تھے اور دوسری طرف ایک موٹر سائیکل والا عام سے گھر کا واجبی سا لڑکا۔ کار والا موٹر سائیکل والے لڑکے پر چِلا رہا تھا۔ شاید اُسی کی غلطی کی وجہ سے اُس کی موٹر سائیکل گاڑی میں لگی ہو گی اُس کی ماں اُسے کہہ رہی تھی کہ بیٹا معاف…

Read More

ہم نے کسی شاعر کا ایک شعر پڑھا جس میں شاعر کہتا ہے کہ میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔ ہم نے دل کے ٹوٹنے پر بہت غور کیا کہ بھلا اُس کا دل کیسے ٹوٹا ہو گا۔ ہم  نے ٹوٹنے والی بہت سی چیزوں کے بارے میں سوچا اور اُن کے ٹوٹنے سے دل کی مماثلت جوڑ کراس بات کو سمجھنے کی کوشش کی۔ کبھی اُسے شیشے کے ٹوٹنے کے ساتھ جوڑا کبھی پتھر کے ٹوٹنے کے ساتھ۔ اور کبھی لکڑی کے۔ مگر کچھ سمجھ نہ آیا۔ اُس شاعر کی پوری غزل پڑھی کہ شاید اُس میں کہیں دل کے…

Read More

جب ہم جھُوٹ مارنا اورجھُوٹ بولنا میں سے صحیح کو اپنانے کے لیے کَسی ایک کا انتخاب کر رہے تھے تو ہمارے دماغ میں طعنہ آیا۔ سوچا کہ یہ بھی جان لیں کہ طعنہ مارنا درست ہے یا طعنہ دینا۔ سب سے پُوچھا، کہیں کوئی تسلی بخش جواب نہ ملا، پتا کرتے کرتے ہم ایک پرانے استاد کے پاس پہنچے، اُن سے دریافت کیا تو کہنے لگے کہ طعنہ دینے کا تو ہمیں پتا نہیں ہم نے تو ہمیشہ لوگوں کو طعنے مارتے ہی سُنا ہےاور ہاں البتہ کبھی کبھی کوئی طعنہ پالنے والا بھی دیکھنے میں آ جاتا ہے۔…

Read More

ادب کے لوگ کہتے ہیں کہ جھوٹ مارنا غلط ہے اور جھوٹ بولنا صحیح ہے مگر وہ جھُوٹ بولنے سے منع بھی کرتے ہیں۔ ایک بچے نے ہم سے پُوچھا کہ اگر جھُوٹ بولنا صحیح ہے تو اس سے منع کیوں کیا جاتا ہے۔ ہم چکرا کررہ گئے۔ ہم نے اُسے کہا کہ چلو آؤ کِسی پُوچھ لیتے ہیں سب سے پہلے ہم نیت کے پاس گئے اُسے پُوچھا تو کہنے لگی کہ دیکھو جِس طرح تُم لوگوں میں اچھے اور بُرے لوگ ہوتے ہیں اِسی طرح ہم لوگوں میں نیت بھی اچھی اور بُری ہوتی ہے۔ اگر تُم اچھی…

Read More

God has graced us with different types of blessings. We can live a very happy and satisfied life with them. Assume we have several pockets stitched in our dress. There are different kinds of blessings in each pocket like money, parent’s affection, children’s love, sincerity of friends, trust of people, our health etc. Each pocket is featured with a unique blessing, all of them giving us pleasure and ready to protect us strongly against our problems, not even a single one leaving us alone when we are in trouble. In other words we already have solution of the forthcoming problems…

Read More

If we guess,  how many seeds does a tree produce in its life – one can say  ‘millions’. If we assume, how many grow in normal environment, the answer maybe ‘a few’. How many turn to adulthood, just a couple of them. If we give these seeds to a farmer, how many will grow – the answer is  ‘many more’; to a gardener – much more; to a greenhouse – almost all. Nature has produced all seeds fertile but how many seeds will grow, depends upon the environment they’ve been spread in. Nature produces a blessed stuff but…

Read More